ایک ذمہ دار شخص کی زندگی میں ایک دن
محتاط واپسی
باہر جانا
- ماسک پہنیں
- سینیٹائزر ساتھ رکھیں
- جائے نماز ساتھ رکھیں
- طبیعت ٹھیک نہ ہو تو گھر پر رہیں
کام پر
- ماسک پہنیں
- ہاتھوں کو جراثیم کش کریں
- درجہ حرارت کی جانچ کریں
- مصافحہ کرنے سے گریز کریں
- 2 میٹر کا فاصلہ رکھیں
- طبیعت ٹھیک نہ ہو تو گھر پر رہیں
- ذاتی سامانوں کا اشتراک نہ کریں
مسجد میں
- نماز کے لیے جانے سے پہلے وضو کریں
- ماسک پہنیں
- ذاتی چٹائی ساتھ لائیں
- 2 میٹر کا فاصلہ رکھیں
- قرآن کا ذاتی نسخہ ساتھ لائیں
- بچوں کی اجازت نہیں ہے
اپنے والدین سے ملاقات کے لیے جانا
- ہاتھوں کو صابن سے دھوئیں
- مصافحہ کرنے سے گریز کریں
- دور سے سلام کریں
- ایک ہی برتن سے نہ کھائیں
- 2 میٹر کا فاصلہ رکھیں
- ماسک پہنیں
- طبیعت ٹھیک نہ ہو تو ملاقات کے لیے نہ جائیں
سپر مارکیٹ میں
- ماسک پہنیں
- ہاتھوں کو جراثیم کش کریں
- درجہ حرارت کی جانچ کریں
- صرف ضرورت کی چیزوں کو چھوئیں
- ای-ادائیگی کے طریقے استعمال کریں
- چہرہ چھونے سے گریز کریں
- زیادہ بھیڑ سے بچیں
گھر واپس آنے پر
- چھونے سے پہلے دھوئیں
- ماسک کو دھوئیں
- ہاتھوں کو پانی اور صابن سے دھوئیں
- اگر آپ کے کوئی سوالات ہوں تو 937 پر کال کریں