مسجد جاتے وقت مجھے کیا کرنا چاہیے؟
- مندرجہ ذیل لوگوں کو مسجد نہیں جانا چاہیے
- بزرگ
- دائمی بیماریوں والے افراد
- 15 سال سے کم عمر کے بچے
- تیز بخار، کھانسی، اور سانس لینے میں دشواری کی علامات ظاہر کرنے والا کوئی شخص
- اپنی ذاتی اشیا ساتھ لائیں، بشمول:
- جائے نماز
- قرآن
- الکحل مبنی ہینڈ سینیٹائزر
- اضافی کپڑے کا ماسک
- گھر سے وضو کر کے آئیں
- مصافحہ اور معانقہ سے گریز کریں