بیماری کے عالم میں خاموش رہنا آپ کو اور آپ کے آس پاس کے دیگر افراد کو خطرہ میں ڈال سکتا ہے
اگر آپ میں کوئی علامت نظر آ رہی ہے تو ، کسی بھی صحت کے مرکز میں جائیں، جہاں آپ کو بہترین دیکھ بھال ملے گی
اس مشکل دور کے دوران،
آپ سعودی عرب میں ایک مہمان کے طور پر ہیں اور آپ کے تمام حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے ساتھ مہمانوں جیسا سلوک کیا جائے گا
افواہوں پر دھیان نہ دیں
اور بادشاہ کے احکامات کو آپ کے تحفظ اور دیکھ بھال کا وعدہ مانیں
شاہ سلمان نے ان تمام لوگوں کا علاج کرنے کا حکم جاری کیا جن کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں یا جن کے بیمار ہونے کا شبہ ہے
ریاست کے خرچ پر تمام طبی مراکز میں
یہاں تک کہ اگر آپ رہائشی قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں تب بھی آپ کا استقبال کیا جائے گا
اور بالکل بھی کسی قانونی کاروائی کے بغیر آپ کا علاج کیا
گھر سے نکلتے وقت، براہ کرم اپنا ماسک پہنیں (کاغذ یا کپڑے کا)
براہ کرم اپنی صحت کا خیال رکھیں
براہ کرم سماجی دوری پر عمل کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں