خود ساختہ تنہائی
(سیلف آئیسولیشن)
کھانسی یا چھینک آنے پر
- ٹشو کا استعمال کریں
استعمال کے بعد ٹشو کو
کوڑے دان میں پھینک دیں
- یا اپنے منہ کو کہنی سے ڈھانپیں
- اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے یا sanitizer سے صاف کریں
ضرورت پیش آنے پر:
- ان ہدایات پر 14 دن کیلئے عمل کریں، یا اس مدت کیلئے جو ڈاکڈر نے واضح کی ہو، تاکہ مرض کو پھیلنے سے روکا جائے
- اگر کوئی علامت پیش آئے تو 937 سے رابطہ کریں